اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے پی بی 50 سے کامیاب امیدوار زمرک خان کا نوٹیفکیشن روکدیااور6 پولنگ سٹیشنزپر دوبارہ پولنگ کرانے کاحکم دےدیا،حلقے کے 6 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 19 مارچ کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ پولنگ تک اے این پی امیدوار زمرک خان کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا۔
الیکشن کمیشن نے پی بی 50 سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روکدیا

















