گیلانی نے سینٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا،کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیر اعظم ومرکزی رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے سینٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا،کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔

گیلانی ہاﺅس کے ترجمان نے کہا یوسف رضا گیلانی کی خالی نشست پر الیکشن کون لڑے گا ،فیصلہ قیادت کرے گی۔