اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے کہاہے موجودہ حالات میں اقتدار کسی بھی سیاسی جماعت کےلئے پھولوں کی سیج نہیں،16 ماہ کی حکومت کا ڈنکے کی چوٹ پر دفاع کرتا ہوں۔
اتحادی رہنماﺅں کے ہمراہ صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے ہی دھاندلی کا بیانیہ رہا ہے، ملکی تاریخ میں ایسا وقت نہیں دیکھا، عدم استحکام کی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے،ملک کو معاشی چیلنجز سمیت کئی مسائل کا سامنا ہے،جمہوریت کی طرف لےجانا فرض ہے، تمام اتحادیوں کو شہباز شریف پر مکمل اعتماد ہے۔
اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا 8 فروری کو شفاف و منصفانہ انتخابات ہوئے،ایم کیو ایم نے ہمیشہ آئینی اور جمہوری طریقہ اپنایا، عوامی مسائل حل کرنے کےلئے پارلیمنٹ میں بیٹھے ،سیاسی ڈائیلاگ شروع کیے جائیں، لڑائی، جھگڑا، دنگا فساد مسائل کا حل نہیں۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















