سہیون:(مشرق نیوز) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے معاشی بحالی کےلئے اختلافات بھلادینے چاہئیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کامرا ن ٹیسوری نے کہاسیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی باتیں لیک نہیں ہونی چاہئیںجس کا جو مینڈیٹ ہے وہ قبول کیا جائے، سیاسی مذاکرات کے منفی اثرات عوام پر مرتب نہیں ہونے چاہئیں،صدر مملکت عارف علوی اچھے انداز سے اپنے دور کا اختتام کریں۔
سیاسی مذاکرات کی باتیں لیک نہیں ہونی چاہئیں: گورنر سندھ

















