اسلام آباد،پشاور(بیورورپورٹ)ن لیگ نے شہبازشریف کو وزیراعظم،مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا۔
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہانوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف ،وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کو نامزد کیا۔
مریم اورنگزیب نے کہانوازشریف نے عوام و سیاسی تعاون فراہم کرنےوالی تمام سیاسی جماعتوں ،قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہایقین ہے فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان معاشی خطرات، عوام مہنگائی سے نجات پائیں گے۔
قبل ازیں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کو صدر اور بانی پی ٹی آئی عمران خا ن نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ کے پی نامزد کیا۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















