عام انتخابات ،11 حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ پرنٹنگ شروع

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے 11 حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ پرنٹنگ شروع کردی۔

ذرائع کے مطابق قومی 7 اورصوبائی اسمبلیوں کے 4 حلقوں کے بیلٹ پیپرز دوبارہ چھاپے جا رہے ہیں،مجموعی طور پر 16 حلقوں میں نئے بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔