فیصل آباد: (بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر ورہنما ن لیگ رانا ثنا نے کہاہے نواز شریف نے جو گفتگو کی ہے اصل میں ہمارا منشور وہی ہے، پارٹی قیادت نے فیصلہ کرنے میں بھرپور محنت کی ہے،
پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہاپارٹی مضبوط ہوئی ، ورکرز کے ساتھ اچھا رابطہ بن گیا ،جو پارٹی ٹکٹ کی مخالفت کرے گا اس کےخلاف نوٹس لیا جائے گا، پاکستان میں معاشی عدم استحکام سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے، آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر لینے کےلئے 8 مہینے تک منتیں کرنی پڑی۔
پا رٹی ٹکٹ کی مخالفت کرنیوالے کیخلاف نوٹس لیا جائیگا:رانا ثنا

















