اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں،الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کےساتھ ترسیل کا عمل بھی شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پرنٹنگ پریس سے 2حلقوں کے بیلٹ پیپرز ڈی آر اوز کو بھیج دیئے گئے، لودھراں اور وہاڑی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقے شامل ہیں۔
عام انتخابات،بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کےساتھ ترسیل کا عمل بھی شروع

















