سرگودہا (سحر محمود اعوان) سرگودھا اور گردونواح میں شدید دھند میں مزید اضافہ سے سورج کے غائب ہو جانے سے سردی کی شدت میں تیزی آنے لگی رہی اور دبک کر رہ گئے۔اس موسم کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا اور ٹریفک حکام نے شدید دھند میں غیرضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایات دیں۔
سرگودھا اور گردونواح میں شدید دھند میں اتوار کے روز میں اضافہ سے سورج غائب ہو گیا اور سردی کی شدت میں مذید اضافہ لوگ دبک کر رہ گے۔اس صورتحال میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔جبکہ علاقہ میں شدید دھند کے باعث ممکنہ حادثات کے پیش نظر ٹریفک حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایات دیں۔
سرگودھا:دھند کی شدت میں اضافہ، شہریوںکو سفری مشکلات کا سامنا

















