سابق صوبائی وزیر وپی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر اشرف سوہنا کے وارنٹ گرفتاری

اوکاڑہ،راولپنڈی (بیورورپورٹ)عدالت نے سابق صوبائی وزیر وپی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر اشرف سوہنا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر اشرف خان سوہنا پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے جاری کئے گئے۔