سڈنی ٹیسٹ میں امام کی چھٹی، صائم ایوب کو کھلانے کا فیصلہ

میلبرن (مشرق نیوز)سڈنی ٹیسٹ میں امام کی چھٹی، صائم ایوب کو کھلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ امام الحق کی سست بیٹنگ سے خوش نہیں،بیٹرز کو واضح پیغام دےدیا گیا مثبت اور ٹیم کےلئے بیٹنگ کریں۔

علاوہ ازیں سڈنی ٹیسٹ میچ کےلئے شاہین آفریدی نیٹ پر باولنگ نہیں کریں گے،میچ سے پہلے زیادہ سے زیادہ آرام کرانے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔