ملبیرن (مشرق نیوز)سابق آل راونڈر شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں رضوان کو ٹی20ٹیم کا کپتان بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
ملیبرن میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں کہارضوان کی بجائے شاہین آفریدی غلطی سے کپتان بن گئے ،رضوان اپنے کھیل پر ہر وقت فوکس کرتے ہیں، کون کیا کر رہا ہے؟ وکٹ کیپر بیٹر کو کسی سے کوئی غرض نہیں،رضوان کی اپنے کھیل پر توجہ مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہے۔
رضوان کی بجائے شاہین غلطی سے کپتان بن گئے، شاہد آفریدی



















