لاہور(خبر نگار)پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کے انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرنے کے فیصلے کو سازش قرار دےدیا،ترجمان تحریک انصاف نے کہا اکبر ایس بابر کا اچانک آنا پی ٹی آئی کو انتخابات سے دور رکھنے کی سازش ہے،پاکستان کو سیاسی استحکام کی ضرورت ،بحرانوں سے نجات کی راہ صاف شفاف انتخابات میں مضمر ہے،ملک میں ساکھ و حیثیت کے حامل انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کی انتخابی عمل میں یکساں اور مساوی انداز میں شرکت ناگزیر ہے ، تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی، کروڑوں پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے۔
ترجمان نے کہا تحریک انصاف یا قیادت کے بغیر شفاف انتخابات کا کوئی تصور ممکن ہے نہ عوام قبول کریں گے، پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے باہر کرنے کی ریاستی کوششوں سے قوم پوری طرح واقف ہے ،الیکشن کمیشن فتنہ گروہوں کے گمراہ کن بیانیوں اور کرائے کے نامعلوم درخواست گزاروں کی جانب سے انتشار کے بیج بونے کی حوصلہ شکنی کرے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















