اسلام آباد (بیورورپورٹ)فہد ہارون کو نگراں وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کرکے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
فہد ہارون ڈیجیٹل میڈیا معاملات دیکھیں گے، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا،واضح رہے فہد ہارون سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی معاون خصوصی رہ چکے ہیں۔
فہد ہارون معاون خصوصی وزیراعظم مقرر ،عہدہ وزیر مملکت کے برابر

















