الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ جمعرات کو سنائے گا

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ جمعرات کو سنایا جائے گا۔

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے محفوظ شدہ فیصلہ جلد از جلد سنانے کی درخواست کی تھی،الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے فیصلہ جمعرات کودن 12بجے سنایا جائے گا۔