پشاور(بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی کو دھچکا،ارباب عالمگیر واہلیہ عاصمہ ارباب نے پیپلزپارٹی چھوڑ دی۔
عاصمہ عالمگیر نے کہا پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، غلط پالیسیوں سے خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی چھٹے نمبر پر آچکی ،پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کے عہدے سے بھی استعفیٰ دےدیا ، کسی دوسری جماعت میں شمولیت کافیصلہ جلدمشاورت سے کریں گے۔
پی پی کو د ھچکا،ارباب عالمگیر ، اہلیہ عاصمہ نے پارٹی چھوڑ دی

















