بابر نے شادی کیلئے 7 لاکھ کی شیروانی خرید لی: بھارتی میڈیا

:( )بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی کے لیے بھارت کے معروف سلیبریٹی فیشن ڈیزائنر سبیاساچی کی شیروانی خریدلی مالیت 7 لاکھ بھارتی روپے ہے۔

بابر نے اہم ٹورنامنٹ کے دوران شادی کے لیے جیولری بھی خریدی کرکٹر کی شادی رواں برس کے آخر میں دسمبر میں ہوگی۔

دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے رابطہ افسر نے تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے جھوٹا قرار دیا اور کہا خبروں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ۔