لمز کے بچے اپنے ، شرارتیں کرتے رہتے ہیں‘ انوار الحق کاکڑ

لاہور (خبر نگار) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے لمز یونیورسٹی میں طلبہ کے سوالات پربات کرتے ہوئے کہا لمز کے بچے اپنے ہیں، شرارتیں کرتے رہتے ہیں، کوئی بات نہیں ہم بھی یہی کرتے رہے ہیں، میرے جوابات ریکارڈ پر موجود ہیں۔