نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے،شہباز

لاہور(خبر نگار)سابق وزیراعظم وصدر ن لیگ شہبازشریف نے کہاہے نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے،ن لیگ الیکشن مہم میں جارہی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہالاہور کا جلسہ تاریخی تھا، لاکھوں لوگوں نے نوازشریف کا استقبال کیا،ترقی وخوشحالی کادور واپس آنےوالا ہے۔