دھرم شالا (مشرق نیوز)کوہلی کی ایک اورذمہ دارانہ اننگز،بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دےکر مسلسل 5ویں کامیابی حاصل کرلی۔
ہیماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،100 کے مجموعی سکور پر شدید دھند کے باعث میچ کو روک دیا گیا، چند منٹوں کے بعد موسم صاف ہونے پر میچ دوبارہ شروع ہوا۔
نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 273 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی،مچل130،راچن رویندرا 75رنز بنا کر نمایاں رہے،بھارت کی جانب سے شامی 5، کلدیپ یادیو 2 ،سراج اور بمرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
ہدف کے تعاقب میںشرما46،شبمن گل 26، شریاس ایئر 33،کے ایل راہول 27 ،سوریا کمار یادیو2 رنز بنا کر چلتے بنے،کوہلی نے ایک بار پھر ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا،مایہ ناز بلے باز95رنز پر آوٹ ہوئے،بھارت نے ہدف با آسانی6وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















