اسلام آباد (بیورورپورٹ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نے مہنگائی کا زور توڑ دیا،1.70فیصد کمی سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح35.34فیصد کی سطح پر آگئی۔
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ملک بھر میں 24 اشیائے ضروریہ سستی،14مہنگی،13 کے نرخوں میں استحکام رہا۔
پٹرولیم قیمتوں میں کمی نے مہنگائی کازور توڑ دیا

















