کراچی(بیورورپورٹ)روپیہ پھر تگڑا،ڈالر،سونا سستا،سٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی،100 انڈیکس 50 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا،2روز قیمت بڑھنے کے بعد ڈالرکو پھر ریورس گیئر لگا۔
انٹربینک میں ڈالر 1.48 روپے سستا ہوکر278.81پر آگیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں قیمت 2روپے کمی سے 279پر آگئی،ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی،سونا300روپے تولہ سستا ہوگیا۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا ،سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ پہنچا،کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 934 پوائنٹس اضافے کیساتھ 50 ہزارکی نفسیاتی حد عبور کرکے50365پوائنٹس پر بند ہوا۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















