سلام آباد (بیورورپورٹ)اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
احتساب عدالت میں اسحاق ڈار و دیگر کےخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی ،نیب پراسیکیوٹر اور اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح نے دلائل مکمل کیے۔
دلائل مکمل ہونے پر احتساب عدالت نے ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور احتساب عدالت کے جج بشیر 21 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔
اثاثہ ریفرنس، اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

















