اسلام آباد (بیورورپورٹ) سابق وزیراعظم ورہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی،ریفرنس پر سماعت اب20نومبر کو ہوگی۔
جج کی رخصت،گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی

















