اسلام آباد( بیورورپورٹ)ٹیکس و مارجن میں اضافہ،عوام ڈیزل پر مکمل ریلیف سے محروم ہوگئے ،عوام کو ہائی سپیڈڈیزل پر 6روپے لٹرکا کم ریلیف دیا گیا۔
دستاویزات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں5روپے لٹر اضافہ کرکے شرح 55روپے مقرر کی گئی،پٹرول پر تیل کمپنیوں کامارجن 47،ڈیلر مارجن میں 41پیسے اضافہ کردیا گیا۔
ٹیکس و مارجن میں اضافہ،عوام ڈیزل پر مکمل ریلیف سے محروم

















