اسلام آباد(بیورورپورٹ)ٹی وی شو جھگڑا کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے شیرافضل مروت کی 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض 4 اکتوبر تک عبوری ضمانت کو منظور کیا، شیر افضل مروت کےخلاف سینیٹر افنان کی درخواست پر تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔
ٹی وی شو جھگڑا کیس میںشیر افضل مروت کی عبوری ضمانت منظور

















