اعظم سواتی کو گرفتار کر کے پیش کیاجائے،عدالت

اسلام آباد (بیورورپورٹ)متنازع ٹوئٹ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دےدیا گیا۔

اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے، عدالت نے حکم دیاکہیں بھی نظر آنے پر ایف آئی اے اعظم سواتی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرے۔