لاہور (کورٹ رپورٹر)ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پرمونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
احتساب عدالت کے جج نسیم ورک نے نیب درخواست پر مونس الٰہی کے 5 اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔
نیب نے درخواست میں موقف اپنایاچیئرمین نیب نے 11 اگست کو مونس الٰہی کا وارنٹ جاری کیا،گرفتاری کےلئے کوششیں کیں مگر مونس الٰہی نے خود کو روپوش کررکھا ہے، مونس الٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کی کرپشن کرنے کا الزام ہے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















