190 ملین پاونڈ کیس،بشریٰ اور علی خان کی نیب طلبی
اسلام آباد (بیورورپورٹ)190 ملین پاونڈ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ،نیب نے بشریٰ اور علی خان کو طلب کر لیا۔
دونوں کو جمعرات کو پیش ہونے کی ہدایت کردی گئی،نیب نے بشریٰ اور علی خان کو کیس کی دستاویزات ساتھ لانے کاحکم بھی دےدیا،بشریٰ اور علی خان کے وکلا نے نیب نوٹس موصول کر لیے۔

















