اسلام آباد (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے18 اراکین کو آخری مہلت دےدی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی۔
فرخ حبیب کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور کہاالیکشن کمیشن میں فرخ حبیب نے مالی گوشوارے2022-23کی تفصیلات جمع کرادیں۔
الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے 18 اراکین کو آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کردی۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















