اسلام آباد(بیورورپورٹ)ایک اور پٹرول بم تیار،قیمتوں میں20روپے لٹر تک اضافے کاامکان ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پٹرول15،ڈیزل کے نرخ میں 20روپے لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔
ایک اور پٹرول بم تیار،20روپے لٹر تک اضافہ متوقع

















