ڈی آئی خان(بیورورپورٹ)ترجمان پی ڈی ایم ورہنما جے یوآئی حافظ حمد نے کہاہے ثابت ہوگیاپی ٹی آئی حکومت جادو ٹونے کے زیر اثر تھی۔
ڈی آئی خان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد نے کہابشریٰ کی ڈائر ی نے تمام رازوں سے پردہ اٹھا دیا،چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت سابق خاتون اول چلاتی تھیں۔
حافظ حمد نے مزید کہانگران وزیراعظم وہی اچھاجو ایک بیگ میں آئے اور وہی لےکرجائے۔
ثابت ہوگیا PTIحکومت جادو ٹونے کے زیر اثر تھی،پی ڈی ایم

















