شیخ رشید کی لال حویلی کے باہر آپریشن، تجاوزات ہٹادی گئیں

راولپنڈی(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے باہر تجاوزات کےخلاف آپریشن ،راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات ہٹادیں۔

آپریشن میں میونسپل کارپوریشن سمیت راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔