اسلام آباد (بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کےلئے انگلینڈ چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کی جوڈیشل ٹریننگ کےلئے نامزدگی کی،جج ہمایوں دلاور 13 اگست تک لندن میں ٹریننگ میں شریک ہوں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج جوڈیشل ٹریننگ کےلئے انگلینڈ چلے گئے

















