پشاور(بیورورپورٹ) سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور پیسکوکے نادہندہ نکلے،بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر گھر کی بجلی کاٹ دی گئی۔
پیسکو کے مطابق سابق وفاقی وزیر کے ذمے 12لاکھ روپے سے زائد بقایا جات ہیں ،ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا ۔
علی امین گنڈاپور پیسکو کے نادہندہ نکلے،گھر کی بجلی منقطع

















