اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے ملک کے اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے،نوازشریف کیخلاف سازش رچائی گئی،نالائق شخص کو 4سال تک پاکستان پر مسلط کر کے ملک تباہ کیا گیا،پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے،نواز شریف کے دور میں معیشت کو استحکام مل چکا تھا، سی پیک کا تحفہ چینی صدر شی جن پنگ ،نواز شریف کا ویژن ہے،اتحادی حکومت ایک سال سے معاشی تباہی، بدحالی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
پریس کانفرنس میں مریم اورنگزیب نے کہا5جولائی کے دن شہید ذوالفقار بھٹو کی حکومت پر شب خون مار کر آمر نے جمہوریت کا قتل کیا ،سی پیک کے 10سال مکمل ہو رہے ہیں، سی پیک پاکستان ،چین کی قیادت کا خطے کےلئے تحفہ ہے،منصوبے نے پاکستان کو 2013ءسے لےکر 2018ءتک ہر شعبے میں ترقی دینے کا کردار ادا کیا۔
وزیر اطلاعات نے مزید کہا4سالوں میں نالائق، نااہل اور چوروں نے ملک کو صرف تباہی کی طرف دھکیلا، کچھ سازشی کرداروں نے نااہل اور چور کو ملک پر مسلط کیا،کہانی صرف 4سال نہیں،شروعات 2013ءمیں شروع ہو چکی تھی، ملک کے اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے ،پی ٹی آئی کے حامد خان کی گواہی آگئی نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ بہت پہلے کہیں اور ہوا تھا۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















