دبئی(مشرق نیوز)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف نے دبئی میں قیام ایک ہفتہ بڑھادیا،ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی مزید اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں اور وہ دبئی میں مزید ایک ہفتہ قیام کریں گے۔
ملاقاتوں میں ملکی معاشی نظام کی بہتری کےلئے صلاح مشورے ہو رہے ہیں،سفارتی ذرائع کے مطابق دوست ممالک اور سرمایہ کار پاکستان میں سیاسی استحکام کے خواشمند ہیں۔
قائد ن لیگ نواز شریف نے دبئی میں قیام بڑھادیا

















