ساہیوال(بےورورپورٹ)ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی انجمن تاجران کے وفود سے میٹنگ۔تاجر برادری بلا خوف و خطر اپنے کاروبار کر رہے ہیں ،عہدیداران انجمن تاجران۔شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے پولیس ہمہ وقت کوشاں ،ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے انجمن تاجران ساہیوال کے وفد سے میٹنگ کی جس میں انجمن تاجران کے مختلف عہدیداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر اے ایس پی بنگل خان بگٹی بھی ہمراہ موجود تھے۔
اس موقع پر انجمن تاجران کی طرف سے عید الاضحی کے حوالہ سے ٹریفک و سکیورٹی ڈیوٹی کی تجاویز پیش کی گئیں جس پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے موقع پر احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر انجمن تاجران کے عہدیداران نے کہا کہ تاجر برادری بلا خوف و خطر اپنے کاروبار کر رہے ہیں ۔کرائم کے حوالہ سے ساہیوال پولیس نے بھر پور اقدامات کئے ہیں۔تاجر برادری مطمئن ہے۔اس موقع پرڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے کہاکہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















