کپتان کو ایک اور دھچکا،راجہ یاسر ہمایوں نے بھی سیاست چھوڑ دی

لاہور (خبر نگار)عمران خان کو ایک دھچکا،راجہ یاسر ہمایوں نے بھی سیاست چھوڑ دی۔

سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔