اسلام آباد(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویمن ونگ پلوشہ عباسی کو برطرف کر دیا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پلوشہ عباسی کو ویمن ونگ کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی وجہ سے برطرف کیا۔
،پلوشہ عباسی نے اپنے بیان میں کہا9 مئی کے حملے کی مذمت کرتی ہوں، امید ہے خان صاحب خود نوٹس لیں گے ،انہوں نے مزید کہالیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد تمام ثبوت منظر عام پر لاﺅں گی۔
ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویمن ونگ پی ٹی آئی پلوشہ عباسی برطرف

















