کوئٹہ (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں آئین سے غداری کی درخواست دائر کر دی گئی،سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اپنایا گیا عمران نیازی نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری بھیج کر آئین سے غداری کی۔
عمران خان آرٹیکل 5 اور حلف وفاداری کے آرٹیکل پانچ 91 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ، آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















