سراج الحق کا پرویز الٰہی کو فون، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: () امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہٰی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔


دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی نے مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی کو عید کی مبارکباد دی