سیاسی کشمکش،وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب منسوخ کردیا


اسلام آباد(بیورورپورٹ)سیاسی کشمکش،وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب منسوخ کردیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت کے باعث دورہ منسوخ کیا،ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے جمعرات کوسعودی عرب روانہ ہونا تھا۔