چیف جسٹس کامذاکرات کا مشورہ دینا خواہش آئند ہے،زرداری

کراچی (بیورورپورٹ)سابق صدر آصف زرداری نے چیف جسٹس کے مشورے کو خوش آئند قراردےدیا،سابق صدر آصف زرداری نے اپنے بیان میں کہا چیف جسٹس کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا مشورہ دینا خوش آئند ہے۔

تمام سیاسی جماعتیں بھی مل بیٹھ کر آپسی خلفشار کو دور کریں۔