اسلام آباد (بیورورپورٹ)سرکاری ملازمین کی موجیں،عیدالفطر پر 4 سے 5 چھٹیاں ملنے کا امکان،تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عیدالفطر کی چھٹیوں پر کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا،عید کےلئے 4 سے 5 چھٹیاں دینے کی تجویز وزیراعظم ہاوس کو دی جائے گی۔
فیصلہ وزیراعظم اگلے ہفتے کریں گے،کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی باضابطہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
سرکاری ملازمین کی موجیں،عیدالفطر پر 4 سے 5 چھٹیاں ملنے کا امکان



















