فیصل آباد (بیورورپورٹ)فیصل آباد میں شہری کو مفت آٹا نہ ملا موت مل گئی،تفصیلات کے مطابق آٹے کے حصول کےلئے آیا شہری جان سے گیا،قطار میں لگے اصغر کو دل کادورہ پڑا،ریسکیو ذرائع کے مطابق گرمی و حبس کے باعث شہری کی حالت خراب ہوئی۔
جاں بحق ہونےوالے اصغر کی عمر 48 سال تھی،ترجمان ضلعی حکومت نے کہاورثاکے مطابق متوفی دل کا مریض تھا، شہری طبی موت کا شکار ہوا ،آٹا سیل پوائنٹ پر کوئی دھکم پیل نہیں ہوئی۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















