عمران خان فکر نہ کرو تم جیل ضرور جاوگے،رانا ثنائ

فیصل آباد(بیورورپورٹ)وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہاہے عمران خان فکر نہ کرو تم جیل ضرور جاوگے،تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ورکرز کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہاعمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار کیاجائیگا اور تم جیل بھی جاو گے،تمہیں مشورے دینے والا بابا رحمت بھی نہیں بچا سکے گا، لیگ الیکشن کیلئے تیار ہے، الیکشن لڑ کر جیتیں گے،سیاسی فتنے نیازی کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کرنا ہوگا۔