اسلام آباد (بیورورپورٹ)استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے مقرر،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی استعفوں کی منظوری کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا، جسٹس علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک بنچ میں شامل ہیں،سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا۔
استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی درخواست پرسماعت15مارچ کوہوگی
















