کراچی(بیورورپورٹ)معاشی بحران،موڈیز نے 5بڑے پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ کم کردی،تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے موڈیز نے 5بڑے بینکوں کی طویل مدتی ڈیپازٹ ریٹنگ Caa1 سے کم کرکے Caa3 کردی،بینکوں میں ایچ بی ایل، نیشنل بینک آف پاکستان، یو بی ایل، الائیڈ بینک لمیٹڈ اور ایم سی بی بینک شامل ہیں،موڈیز نے طویل مدتی فارن کرنسی کاونٹر پارٹی رسک ریٹنگ (سی آر آرز) بھی Caa1 سے کم کرکے Caa3 کردی ۔
معاشی بحران،موڈیز نے 5پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ کم کردی

















