اسلام آباد (بیورورپورٹ)رواں سال کا ٹیکس ہدف پورا ،فروری میں527ارب سے زائد جمع،تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے رواں سال کا ٹیکس ہدف پورا کرلیا ،فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا جبکہ فروری 2022 کے مقابلے میں ٹیکس ریونیو میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں سال کا ٹیکس ہدف پورا ،فروری میں527ارب سے زائد جمع

















